جمعہ یکم ربیع الثانی 1444ھ28؍اکتوبر 2022ء

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ روز بروز پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 221 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.