مائیکل بلومبرگ کا کہنا ہےکہ ’جہاں امریکہ متوقع عمر میں پریشان کن کمی کی بحالی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے وہیں ہمارے ملک کو ڈاکٹروں، نرسوں اور صحت عامہ کے پیشہ ور افراد کی شدید کمی کا سامنا ہے۔‘انھوں نے مزید کہا کہ ’مزید برآں میڈیکل، نرسنگ، اور گریجویٹ سکول میں تعلیم و تربیت پر آنے والے بھاری اخراجات اکثر طلبا کو داخلہ لینے سے روکتے ہیں۔‘سکول کی رپورٹ کے مطابق جانز ہاپکنز میڈیکل سکول کے تازہ ترین فارغ التحصیل طلبا پر اوسطاً ایک لاکھ ڈالر کا قرض تھا۔،تصویر کا ذریعہGetty Images
،تصویر کا ذریعہGetty Images
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.