online sexy girl dating uganda best dating site for married uk wanted bf versatile person the no nonsense man single woman dating i hate liars poems

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی قونصل جنرل کی مزارِ قائد پر حاضری

کراچی میں تعینات نئے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے بانیِ پاکستان  قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی بھارت کے…

امریکی قونصل جنرل نے مزار قائد پر پھول رکھے اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مارک اسٹرو نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی تحریر کیے، انہوں نے  لیاقت علی خان اور محترمہ فاطمہ جناح کی قبر پر بھی حاضری دی۔

شہاب نامہ کے خالق قدرت اللّٰہ شہاب نے اپنی خود نوشت…

 امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے مزار قائد سے متصل میوزیم کادورہ بھی کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.