چین نے کہا ہے کہ امریکی فوج جہاں جاتی ہے وہاں بدامنی اور تباہ شدہ گھر چھوڑ کر جاتی ہے۔
اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی طاقت تعمیر نہیں تباہی ہے۔
دوسری جانب جرمن صدر نے کابل ایئرپورٹ پر افراتفری اور مایوسی کے مناظر مغرب کیلئے شرمناک قرار دے دیے۔
جرمن صدر فرینک والٹر نے کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے ہم سب ذمہ دار ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.