امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن افغانستان سے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈ لائن پر قائم ہیں۔
امریکی عہدے دار کے مطابق 31 اگست تک افغانستان سے انخلا کا فیصلہ محکمہ دفاع پینٹاگون کی سفارش پر کیا گیا تھا۔
عہدیدار کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی افواج کو افعانستان میں سیکیورٹی خطرات و خدشات کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.