امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید 5 اعشاریہ 2 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل تازہ کمی کے بعد 87 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔
برینٹ کی قیمت بھی 5 فیصد کم ہوئی ہے جو اب 93 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔
ماہرین کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں حالیہ کمی ایران سے ایٹمی معاہدے کے امکانات اور چین میں معاشی سست رفتاری کی اطلاعات کی وجہ سے ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.