best hookup apps that aren't a scam hookup Blooming Grove hookup Birmingham what is the best gay hookup app black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی تیراک کا خون خوار وائٹ شارک سے سامنا

سوشل میڈیا پر امریکی تیراک ڈیوڈ شیئرر کی جانب سے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں خون خوار شارک کا سامنا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ڈیوڈ شیئرر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ سمندر میں تیراکی کر رہے ہیں اور اس دوران اُن کا سامنا خون خوار دیو ہیکل وائٹ شارک سے ہو جاتا ہے۔

ویڈیو میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ کیمرے کی نظر میں کبھی کبھار ہی آنے والی وائٹ شارک آرام سے تراک کے آس پاس گھوم رہی ہے۔

اس دوران وائٹ شارک ڈیوڈ شیئرر کی جانب بڑھنے کی بھی کوشش کرتی ہے مگر پھر اپنا رُخ بدل لیتی ہے۔

امریکی تیراک ڈیوڈ شیئرر کی جانب سے نایاب اور خون خوار شارک کی ویڈیو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے اپنے اس تجربے کو ایک خطرناک تجربہ قرار دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.