جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔

رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب گرا، اس حوالے سے امریکی فوجی حکام نے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.