پیر28؍ذوالحجہ 1444ھ17؍جولائی 2023ء

امریکا کے کئی علاقوں میں بدترین گرمی کی پیش گوئی

امریکا کے کئی علاقوں میں گرمی خطرناک حد تک پہنچ جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

فلوریڈا سے لے کر کیلی فورنیا اور واشنگٹن تک، امریکا کی تقریباً ایک تہائی آبادی کو شدید گرمی کی وارننگ جاری ہو چکی ہے۔

دنیا کے گرم ترین علاقوں میں سے ایک کیلی فورنیا کی موت کی وادی میں درجہ حرارت  54  ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.