جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا کی مذہبی آزادی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش‘ والے ممالک میں شامل

امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی رپورٹ میں پاکستان کو ’خاص تشویش‘ والے ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ 

الجزائر، آذربائیجان، وسطی افریقی، کوموروس، ویتنام بھی خصوصی واچ لسٹ میں نامزد کیے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق روس، چین، ایران اور سعودی عرب مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے 12 ممالک کی فہرست میں شامل ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حکومتوں کو مذہبی اقلیتی برادریوں کے ارکان اور ان کی عبادت گاہوں پر حملے کو ختم کرنے چاہئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.