zarina photo im bold www dateinasia sign in i hate liars poems latin friend finder subtle 中文

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا کی مختلف ریاستوں میں ڈیلٹا ویرینٹ کے وار جاری

امریکا کی مختلف ریاستوں میں ڈیلٹا ویرینٹ کے وار جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ روز ہر گھنٹے میں اوسط 42 اموات ہوئیں۔

ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات میں گزشتہ ماہ سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔

گزشتہ ماہ سے ملک میں ہر روز اوسط کورونا سے 769 جانیں گئی ہیں۔

امریکا میں اب تک کورونا وائرس سے 6 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد کی جانیں جاچکی ہیں جبکہ یہ تعداد دنیا کے تمام ملکوں سے سب سے زیادہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.