بدھ11؍جمادی الثانی 1444ھ4؍جنوری 2023ء

امریکا: کیلیفورنیا کو طاقتور سمندری طوفان کا سامنا

امریکا کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کو طاقتور سمندری طوفان کا سامنا ہے۔

واشنگٹن سے عرب میڈیا کے مطابق آئندہ دو روز میں طاقتور طوفان ریاست کیلیفورنیا سے ٹکرائے گا۔ 

عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ طوفان کے باعث کیلی فورنیا میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.