امریکا نے یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔ یہ امداد یوکرین کیلئے سیکیورٹی امداد کا 43واں پیکیج ہے۔
پینٹاگون کے مطابق یوکرین کو 40 کروڑ ڈالر کی اضافی سیکیورٹی امداد دی جائے گی۔ نئی امداد میں دفاعی ساز و سامان، جنگی گاڑیاں اور ہتھیار شامل ہوں گے۔
روسی جارحیت کے خلاف امریکا یوکرین کو اب تک 43 ارب ڈالر سے زائد کی فوجی امداد فراہم کرچکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.