بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالر امداد کا اعلان

امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی سے افسردہ ہیں۔

امریکی سفارت خانہ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ یو ایس ایڈ کے ذریعے انسانی امداد میں مزید 30 ملین ڈالر دیں گے۔

امداد کیلئے مقامی شراکت داروں اور حکام کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

سفارتخانے نے بیان میں مزید کہا کہ امداد کا مقصد متاثرین کو فوری خوراک، صاف پانی، مالی مدد اور پناہ گاہ دینا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.