california hookup bar asian girls hookup Wyoming best hookup subredduts hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا: پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوگیا، ویڈیو وائرل

امریکا کے اسکول کے اندر ایک شیرکی مٹر گشت کر نے کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صبح کے وقت ایک پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوا تاہم اسکول انتظامیہ میں سے کچھ افراد نے ہوشیاری سے شیر کو ایک خالی کمرے میں بند کردیا۔

بعد ازاں کیلیفورنیا ڈپارٹمنٹ آف فش اینڈ وائلڈ لائف کو طلب کیا گیا جنہوں نے نہایت احتیاط سے شیر کو وہاں سے منتقل کیا۔

واقعے کے دوران اسکول میں موجود تمام  افراد محفوظ رہے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.