امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔
واشگنٹن سے امریکی محکمہ تجارت کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل چینی کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکیں گی۔
امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مقصدچین کے جدید ٹیکنالوجیز کے حصول کو محدود کرنا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.