امریکا نے عمران خان کی جانب سے لگائے الزامات ایک بار پھر رد کردیئے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں قطعی صداقت نہیں، آئین کی بالادستی اور جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ یہ اصول صرف پاکستان نہیں دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے بھی ہیں۔
نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے۔ امریکا قانون کی حکمرانی اور اس کے تحت برابری کے اصول کو سپورٹ کرتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.