امریکی ریاست شکاگو میں 70 ہزار پونڈ وزنی کیلوں کا ڈسپلے لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنا لیا گیا۔
امریکی فروٹ کمپنی نے ویسٹ مونٹ کے شہر میں اپنی ایک شاخ کے باہر 70 ہزار پونڈ وزنی کیلے رکھے ہیں جسے ایک ہی قسم کے پھلوں کا سب سے بڑا مجموعی ڈسپلے قرار دیاگیا ہےجس کا وزن 31 ہزار 700 کلوگرام بنتا ہے۔
پھلوں کے ڈسپلے کو ترتیب دینے میں ملازمین کو تین دن لگے تھے۔
اس سے قبل برازیل کی کمپنی نے 2016 میں 41 ہزار پاؤنڈ وزنی پھلوں کا ایک ساتھ اسٹال لگایا تھا۔
Comments are closed.