free messege hookup sites hookup lynchburg va edelman hookup st louis hookups reddit boyne tannum hookup rules

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر لوگن کاؤنٹی کے دیہی علاقے کی سڑک پر گرا اور اس میں آگ لگ گئی۔

حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے، ہیلی کاپٹر سیاحوں کے لیے استعمال ہوتا تھا، حادثے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.