بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا میں برفانی طوفان: 5 ہزار پروازیں منسوخ، ہنگامی حالت نافذ

امریکا میں برفانی طوفان نے پلٹ کر وار کیا ہے۔ نیویارک، بوسٹن اور نیو جرسی میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔

اس صورتحال کے باعث پانچ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔  طوفان کی وجہ سے شکاگو ایئرپورٹ پر چائنا ایئر لائنز کا کارگو جہاز رن وے پر کنٹرول کھو بیٹھا۔

ادھر برطانیہ میں بھی طوفانی آندھی سے کم سن بچے سمیت دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ 62 ہزار سے زائد مکان بجلی سے محروم ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.