امریکا میں موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کے لئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔
تقریباً نصف صدی کے بعد وائٹ ہاؤس میں بھوک، غذائیت اور صحت کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس’ US Food and Drug Administration ‘ کے مطابق 80 فیصد سے زائد امریکی سبزیوں، پھلوں اور ڈیری مصنوعات کم استعمال کرتے ہیں۔
امریکی افراد چینی، چکنائی اور سوڈیم کازیادہ استعمال کرتے ہیں، ناقص خوراک موٹاپے، شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور کینسر کا باعث بنتی ہے۔
واضح رہے کہ 42 فیصد امریکی موٹاپے کا شکار ہیں۔
Comments are closed.