امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں نیشنل پارک سروس کے بائیولوجسٹ کو کچھووں کے انڈے دینے کی جگہ (گھونسلے) سے دو سر والا کچھوے کا بچہ ملا ہے۔
اس حوالے سے نیشنل پارک سروس کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائف کے بائیولوجسٹ نے کیپ ہیٹراس نیشنل سی شور شمالی کیرولینا کے بیرونی کنارے سے اس عیجب و غریب اور غیر عمومی کچھوے کے بچے کو اس ہفتے دیکھا۔
ان کا کہنا ہے کہ ان کے بائیولوجسٹ اور دیگر افراد معمول کے گشت پر تھے کہ انھیں یہ دو سر والا کھچوے کا بچہ ملا۔
Comments are closed.