پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور لیگل ٹیم کے رکن، معروف قانون دان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ امریکا سے سائفر آیا اور وزیرِ اعظم کو بدل دیا گیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے لائرز کنونشن سے خطاب کے دوران شعیب شاہین نے کہا ہے کہ کسی کو نہیں پتہ کہ الیکشن کب ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ آئین و قانون کا مذاق اور عدالتوں کی توہین ہو رہی ہے، عدالتیں 10 بار ضمانت دیتی ہیں گرفتار پھر بھی کیا جاتا ہے۔
شعیب شاہین کا یہ بیھ کہنا ہے کہ آج میڈیا، وکیلوں اور خواتین پر ظلم ہو رہا ہے۔
Comments are closed.