dog screening hookup to laptop hookup hotshot mature dailydot hookup app charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا سے اب پہلے جیسے تعلقات شاید نہ ہوسکیں، پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ اب شاید ہمارے امریکا سے تعلقات ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔

پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا سے ماضی جیسے تعلقات کی امید لگانا حقیقت پسندی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین سے ہمارے دیرینہ، گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں جبکہ امریکا ہمارا اہم پارٹنر ہے۔

پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ امریکا اور چین سے تعلقات جس حد تک متوازی چلاسکیں ان کو چلائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.