عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امریکا خطے میں امن نہیں چاہتا ہے۔
چارسدہ میں پختون قومی جرگہ کے موقع پر میاں افتخار حسین نے میڈیا سے بات چیت نے کہا کہ امریکا کے افغانستان چھوڑنے کے بعد نازک صورتحال پیدا ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا خطے میں امن نہیں چاہتا، امریکا نے افغانستان کو بدامنی کے حوالے کرکے پاکستان کو بھی خطرے میں ڈالا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.