knoxville hookups cougar hookup in louisiana hookup Telford Pennsylvania gina valentina melissa moore hookup hotshot hookups skateboards shirts best site to hookup with older woman

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا: تھیم پارک کے باہر فائرنگ سے 3 افراد زخمی، حملہ آور فرار

امریکی ریاست الینائے کے تھیم پارک کے باہر فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق دو زخمیوں کو علاقے میں واقع اسپتال بھیجا گیا جبکہ تیسرے زخمی نے اسپتال جانے سے انکار کیا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سفید رنگ کی گاڑی میں پارک کی پارکنگ میں داخل ہوئے۔

ملزمان نے گاڑی سے اتر کر ایک شخص پر فائرنگ کی اور دوبارہ گاڑی میں سوار ہو کر فرار ہوگئے۔

پولیس حکام نے بیان میں کہا ہے کہ یہ معمول کی فائرنگ نہیں ہے بلکہ ممکنہ طور پر کسی کو نشانہ بنانے کے لیے فائرنگ کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ Six Flags Great America نامی تھیم پارک 300 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.