منگل8؍ربیع الثانی 1445ھ24؍اکتوبر 2023ء

امریکا، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئے پُرعزم ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کےلیے پُرعزم ہے۔ 

امریکی صدر نے واشنگٹن سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ امریکا، فلسطینی عوام کے وقار اور حق خودارادیت کے لیے پُرعزم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حماس کی دہشتگرد کارروائیاں ہمیں اس عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.