امریکا میں شرحِ سود میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافہ ہوگیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق شرحِ سود کی حد پانچ اعشاریہ دو پانچ اور پانچ اعشاریہ پانچ فیصد کے درمیان پہنچ گئی۔
امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں اضافہ مہنگائی کو قابو پانے کے نام پر کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں شرحِ سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.