بدھ 9؍رجب المرجب 1444ھ یکم؍فروری 2023ء

امریکا، سیاہ فاموں کو ٹیکس آڈٹ کیلئے چُننے کا متعصبابہ نظام

امریکا میں سیاہ فاموں کو دیگر افراد کے مقابلے میں ٹیکس آڈٹ کا زیادہ سامنا ہوتا ہے.

سروے کے مطابق آئی آر ایس کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس آڈٹ کے لیے چُننے کا نظام متعصبانہ ہے.

سیاہ فاموں کو2.7 سے 4.9 فیصد زیادہ نوٹس بھیجےجاتےہیں.

رپورٹ کے مطابق ٹیکس چھوٹ معاملے میں سیاہ فاموں کے محض 21 فیصد کیسز ہیں.

اس کے علاوہ سیاہ فاموں کا ٹیکس آڈٹ کرنے کی شرح 43 فیصد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.