امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن( ایف ڈی اے ) نے کورونا بوسٹر ویکسین کےلیے’’مکس اینڈ میچ‘‘ حکمت عملی کی اجازت دے دی ہے۔
ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر کے لیے اہل افراد بنیادی ویکسی نیشن کے بعد فائزر، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن میں سے کسی کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.