indian divorced dating sites australia i am vietnamese attractive asian the smile on your face lets me know that internet dating australia free wanted filipina wife simple humble

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا کی شہریوں کو کابل ایئرپورٹ چھوڑنے کی ہدایت

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر کابل ایئرپورٹ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے۔

برطانوی حکام نے اپنے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے علاقے میں ہیں تو نکل کر کسی محفوظ مقام پر چلے جائیں۔

برطانوی حکام کا کہنا تھا کہ برطانوی کسی اور ذرائع سے افغانستان سے نکل سکتے ہیں تو فوری نکل جائیں۔

دوسری جانب کابل سے غیر ملکیوں کا انخلا جاری ہے تاہم دس ہزار افراد بدستور انخلا کے منتظر ہیں۔ امریکی فوجیوں کے دستے بھی کابل سے نکلنا شروع ہوگئے۔

ترجمان پینٹاگون نے کہا کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد امریکا کابل ایئرپورٹ کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.