نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ کابل کے ایئرپورٹ کو فعال رکھنا ضروری ہے۔
ایک بیان میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ امدادی سامان پہنچانے اور شہریوں کے انخلا کے لیے کابل ایئرپورٹ کو کھلا رہنا چاہیے۔
جینز اسٹولٹن برگ اسٹولٹن برگ نے مزید کہا کہ کچھ لوگ کابل سے جانا چاہتے تھے مگر وہ فوجی انخلا کا حصہ نہیں تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.