پاکستانی اوپننگ بیٹر امام الحق کی نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے تیسرے ون ڈے میچ کے اسکواڈ میں امام الحق کی جگہ عبداللّٰہ شفیق کو موقع مل سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے میچ میں فاسٹ بولر شاہنواز ڈھانی کی بھی پلینگ الیون میں شمولیت متوقع ہے۔
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کل روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Comments are closed.