بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امام الحق نے سمرسیٹ کاؤنٹی کو جوائن کر لیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے انگلینڈ میں سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کو جوائن کر لیا۔

سمرسیٹ کاؤنٹی نے میٹ رنشا کے متبادل کے طور پر امام الحق سے اوورسیز پلیئرز کے طور پر معاہدہ کیا تھا۔

امام الحق کاؤنٹی چیمپئین شپ میں آخری چار میچز کے لیے دستیاب ہیں۔

میٹ رنشا آسٹریلیا میں ڈومیسٹک کرکٹ کی مصروفیات کے بعد وطن واپس چلے گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.