متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیاحت پلان 2031 کا اعلان کر دیا ہے۔
امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سیاحتی پلان پیش کیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اگلے 9 سالوں میں 4 کروڑ مہمانوں کو امارات میں خوش آمدید کہا جائے گا۔
متحدہ عرب امارات کے سیاحت پلان کے مطابق سیاحت کے لیے 100 ارب درہم کی سرمایہ کاری ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.