وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد پر ان کا شکرگزار ہوں۔
وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ ابوظبی کے ولی عہد کے مبارکباد کے پیغام پر ان کے شکر گزار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.