gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup agency in singapore arduino led hookups cougar hookup in louisiana casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ارکان عدالت جاسکتے ہیں، اعظم تارڑ

وفاقی وزير قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متاثرہ ایم پی ایز سپریم کورٹ سے رجوع کا حق رکھتے ہیں۔

جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حمزہ شہباز بطور وزیراعلیٰ کام جاری رکھيں گے، وہ کہیں نہیں جارہے، پنجاب میں اکثریت حاصل ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک ہفتے پہلے تک عمران خان الیکشن کمیشن پر حملہ آور تھے، الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

وزیر قانون نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے  سے متاثرہ ایم پی ایز سپریم کورٹ سے رجوع کا حق رکھتے ہیں، جن ممبران کے خلاف فیصلہ آیا ممکن ہے وہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردیں۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ن لیگ کے نامزد گورنر پنجاب بلیغ الرحمان یکم جون کو حلف لے لیں گے، گورنر پنجاب کے حلف لینے کے بعد صوبائی کابینہ تشکیل پا جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.