پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرآئینی ہے غیر متوقع نہیں، ان شاءاللہ یہ فیصلہ بھی رد ہو جائے گا۔
اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، مخالفین عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اسوقت بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.