
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 6 نشستوں سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔
ای سی پی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں عمران خان کی 6 نشستیں خالی قرار دے دی گئی ہیں۔
تحریک انصاف کے 32 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔ جس کے بعد ڈی نوٹیفائیڈ ارکان کی رکنیت بحال کردی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.