پیر17؍جمادی اوّل 1444ھ 12؍دسمبر2022ء

الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز میں ترمیم کرلی


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن رولز میں ترمیم کرلی۔

ترمیم کے مطابق پولنگ ایجنٹ اور ایجنٹس متعلقہ حلقے کا ووٹر ہوگا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے  ترمیم الیکشن کمیشن کے رول 58 میں کی گئی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ترمیم پر اعتراضات 24 دسمبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن سماعت کے بعد اعتراضات پر فیصلہ کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.