پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں طویل اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق ای سی پی اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر کل دوبارہ اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.