الیکشن کمشنر پنجاب نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے الزامات مسترد کردیے۔
الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ جمشید اقبال چیمہ کے تجویز کنندگان کا ووٹ 2018 سے حلقہ این اے 130 میں درج ہے۔
الیکشن کمشین نے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے لیے جمشید اقبال چیمہ اور اُن کی اہلیہ کے کاغذات مسترد کردیے تھے جس کی وجہ تجویز کنندہ کا تعلق حلقے سے نہ ہونا بتایا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.