جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن میں ہمارا کسی سے اتحاد نہیں، نہال ہاشمی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہمارا کسی سے اتحاد نہیں ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نہال ہاشمی نے کہا کہ انتخابی اتحاد کی ضرورت انہیں پڑتی ہے جو کمزور ہوتے ہیں، ہمارا کسی سے اتحاد نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کے مشکور ہیں کہ انہوں نے محدود وسائل کے باوجود سندھ پر بڑے احسانات کیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.