سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے۔
شہباز شریف نے گزشتہ روز سابق رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ معیشت بحال اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گے، ملک سے مہنگائی کے اندھیرے دور کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.