پیر17؍شوال المکرم 1444ھ 8 مئی 2023ء

الیکشن عدالتوں کے ذریعے ملیں گے نہ احتجاج سے، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن عدالتوں کے ذریعے ملیں گے نہ سڑکوں پر آکر ملیں گے، حکومت 30 جولائی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتی۔

پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی گنجائش اب بھی باقی ہے، لیکن پی ٹی آئی کو لچک دکھانا پڑے گی۔

اسلام آباد معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ…

عطا تارڑ نے کہا کہ وہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں لیکن پی ٹی آئی بھی قانون کی خلاف ورزی سے باز رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.