الوحدۃ نے سعودی عرب میں کھیلی جا رہی فٹبال لیگ کنگ کپ چیمپئنز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
سیمی فائنل میں الوحدۃ نے النصر کو ایک صفر سے شکست دے دی۔
میچ کا واحد گول شان ڈیوڈ نے کیا۔
کنگ کپ کے فائنل میں الوحدۃ کا مقابلہ الہال سے ہو گا۔
بشکریہ جنگ
منگل4؍شوال المکرّم 1444ھ25؍اپریل 2023ء
Comments are closed.