بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اللّٰہ ہمیشہ ایماندار کی مدد کرتا ہے، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر دلچسپ انداز میں ٹوئٹ کیا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ٹیم کا نام لیے بغیر تنقید کی۔ 

پاکستانی آل راؤنڈر نے تحریر کیا کہ ’ہم کب دوستی، پسندیدگی اور ناپسندیدگی کے کلچر سے باہر آئیں گے۔‘ 

انہوں نے اپنے پیغام میں ساتھ میں یہ بھی تحریر کیا کہ ’اللّٰہ ہمیشہ ایماندار کی مدد کرتا ہے۔‘

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.