اتوار 25؍رمضان المبارک 1444ھ16؍اپریل 2023ء

اللّٰہ کی مرضی کے بغیر نہیں جیت سکتے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اللّٰہ کی مرضی کے بغیر نہیں جیت سکتے۔

زمان پارک میں افطار ڈنر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جتنا آپ اللّٰہ کہ قریب ہوں گے اتنی ہی آسانیاں ہوں گی۔

کارکنوں کے ساتھ افطار میں آج وزیر آباد میں عمران خان پر حملہ کرنے والے کو روکنے والا کارکن ابتسام بھی شریک تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.