free chat websites for singles latin friend finder online personal ad sites tina ting i hope you had a great day thuy tien hotel ho chi minh singles to meet

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اللّٰہ کی مدد سے یہ فتح ملی، ملا برادر

طالبان کے سینئر رہنما ملا برادر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کی مدد سے یہ فتح ملی، ایسا دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔

ملا برادر کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ اس مقام پر پہنچے ہیں جس کی کبھی توقع نہیں کی تھی، اب آزمائش کا وقت ہے، ہم اپنی قوم کی خدمت کریں گے۔

طالبان کے میڈیا ترجمان سہیل شاہین نے طالبان کو…

سینئر طالبان رہنما نے مزید کہا کہ ہم افغان عوام کی زندگی کی بہتری کے لیے ہر ممکن حد تک کام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ افغان قوم بالخصوص کابل کے عوام مجاہدین کو عظیم فتح کی مبارکباد دیتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.