سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی تقریر پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔
درخواست محمد آفتاب الدین بقائی نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی تھی۔
درخواست میں وفاقی حکومت، سیکریٹری قانون، سیکریٹری انفارمیشن اور پیمرا کو فریق بنایا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.